Hazrat Moosa A.S. sms
ایک دفعہ حضرت موسی نے خداسے عرض کیا کہ اچھاھوتا چار چیزیں نہ ہوتیں
1موت
2دوزخ
3غریبی
4بیماری
غیب سے آوازآئی موت نہ ہوتی تومیرا دیدارکیسے ہوتا
دوزخ نہ ہوتی تو میرے عذاب سے کون ڈرتا.
غریبی نہ ہوتی تومیراشکرکون کرتا.بیماری نہ ہوتی تومجھےیادکون کرتا